سافٹ ڈرنکس کا روزانہ استعمال ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائے

ڈان اردو سروس کی ایک مفصل رپورٹ کے مطابق سافٹ ڈرنکس کا روزانہ استعمال صحت کے لیے کئی مسائل کھڑے کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق: "ان میٹھے مشروبات کو کبھی کبھار پینا تو زیادہ نقصان نہیں پہنچاتا، مگر ان کا روزانہ استعمال ضرور خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، جس کی وجہ ان میں مٹھاس کی مقدار […]

28 ستمبر، لتا منگیشکر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 28 ستمبر 1929ء کو اندور، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ والد ’’دِینا ناتھ منگیشکر‘‘ بھی گلوکار اور اداکار تھے۔ لتا شروع ہی سے گلوکاری کی طرف مائل تھیں۔ موسیقار غلام حیدر نے حوصلہ افزائی کی۔ اس کے بعد لتا نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ 50 ہزار سے […]

ہمیں چھینک کیوں آتی ہے؟

بعض اوقات سانس لینے کے دوران میں گرد و غبار کے ذرات یا پھر کچھ ناموزوں گیسیں ہمارے پھیپھڑوں میں پہنچنے کی کوشش کرتی ہیں جو کہ عملِ تنفس کے لیے کافی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ قدرت نے ہمارے جسم کے اندر ہوائی راستوں میں کئی حساس خلیات (Cells) کا ایک نظام پیدا کیا […]

سیاسی صورتحال

اسمبلیوں سے استعفا کے معاملے پر حزبِ اختلاف غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ اس کی بنیادی وجہ خود اعتمادی کی کمی اور کچھ مبینہ فروعی مقاصد بھی ہوسکتے ہیں۔ 2018ء میں حزبِ اختلاف کی توقعات کے برخلاف انتخابی نتائج آنے پر قریباً ہر سیاسی و مذہبی جماعت نے اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا، […]

شارٹ کٹ کی دل دادہ قوم

بات چاہے کسی جرم کی روک تھام کی ہو رہی ہو، یا معاشرے میں موجود کسی اور خرابی کے مستقل حل کی تلاش کی، ہمارا معاشرہ روزِاول سے ہر چھوٹے بڑے مسئلے کے حل کے لیے کسی ’’شارٹ کٹ‘‘ سے کام لیتا ہے۔ یہاں پر ایک کم سن بچی یا بچے کے ساتھ جنسی زیادتی […]