بدہضمی سے چھٹکارا پانے کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

بدہضمی اور معدے کے بھاری پن سے بچنے کے لیے کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے سے بہتر کوئی ٹوٹکا نہیں۔