دانتوں کی صحت بہتر کرنے اور انہیں چمکانے کا گھریلو ٹوٹکا

تحقیق سے ثابت ہے کہ ناریل کا تیل بیکٹیریا کے خلاف طاقتور ہتھیار ہے، جو دانتوں کی زردی اور مسوڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ اس تیل سے روزانہ کلیاں کرنا منھ میں ورم اور پلاک کو نمایاں حد تک کم کر دیتا ہے اور دانت صحت مند ہونے کے ساتھ چمک بھی اُٹھتے […]

زیتون کا تیل کینسر سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

ڈان اردو سروس کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل میں یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ یہ کینسر سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ "زیتون کے تیل کو صحت کے لیے بہت مفید قرار دیا جاتا ہے اور متعدد تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ زیتون کے تیل کا زیادہ استعمال ممکنہ […]

خطے کی مجموعی صورتحال

قارئین! ایک بار پھر ہمارے خطے کی مجموعی سیاسی اور بین الاقوامی صورت حال خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس علاقے میں اب ہر لحاظ سے امریکہ اور چین آمنے سامنے ہیں۔ چین اپنی اربوں کی سرمایہ کاری کسی بھی صورت میں ضائع کرنے کو تیار نہیں۔ اس حوالے سے وہ اس خطے […]

13 ستمبر، شین وارن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق اسٹریلیا کے مشہور رائٹ آرم لیگ برگ باؤلر شین وارن 13 ستمبر 1969ء کوپیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ نے اسٹریلین ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اب کمنٹری کرتے ہیں۔ آپ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں میچوں میں ایک ہزار […]

خارجیت سے کیا مراد ہے؟

خارجیت (Externality)  تنقیدِ شعر کی اصطلاح ہے۔ جو شاعر خارجی واردات، لوازمات اور متعلقات میں رہ کر شاعری کرے، وہ خارجیت پسند کہلاتا ہے۔ خارجیت، داخلیت کی ضد ہے۔ خارجیت پسند شاعر زندگی کی بیرونی سطح دیکھتا ہے۔ پیکرِ محبوب کی قصیدہ خوانی، ظاہر بینی، محفل آرائی، انجمن پسندی، نشاطیہ لہجہ وغیرہ خارجیت کے عناصر […]