کرونا پر عالمی سیاست؟

’’ پاکستان نازک دورسے گذر رہا ہے۔‘‘، ’’فرقہ وارانہ اور لسانی سازشیں عروج پر ہیں۔‘‘، ’’ملک دشمن عناصر ریاست کی وحدت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘، ’’صوبائیت زہرِ قاتل ہے۔‘‘ یہ سب اتنی بار لکھا چکا کہ اب تکرار سے الجھن ہونے لگی ہے۔ اس الجھن کا سبب من حیث القوم ہمارا […]

یہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق لکسمبرگ (Luxembourg) دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اپنے عوام کے لیے ٹرانسپورٹ (Public Transport) بالکل مفت قرار دیا۔ لکسمبرگ یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی آبادی 2019ء کی مردم شماری کے مطابق 613,894 تھی۔ ملک کی کرنسی ’’یورو‘‘ ہے۔

ہائی بلڈ پریشر میں پیاز ادویہ سے بہتر ہے

روزانہ پیاز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویہ کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں بہتر ہوتا ہے۔ کیوں کہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے، جو ذیابیطس اور کینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے ۔

قبرستان کی خاموشی چھٹ رہی ہے

احتیاطی تدابیرکے ساتھ زندگی کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوچکی ہیں۔ بازاروں کی چہل پہل اور سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں دیکھ کر رگ و ریشے میں اترا خوف چھٹنا شروع ہوچکا ہے۔ سائنس دان بتاتے ہیں کہ کورونا وائرس کے ساتھ نباہ کیے بغیراب چارہ نہیں۔ ویکسین بن ضرور جائے گی، لیکن اس کے […]

19 مئی، مصطفٰی کمال اتاترک کا یومِ پیدائش

جنگِ عظیم اوّل میں عثمانی دور کا فوجی سالار، جدید ترکی کا بانی اور پہلا صدر مصطفٰی کمال پاشا (Mustafa Kemal Atatrk) ترکی میں 19 مئی 1881ء کو پیدا ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ ’’سالونیکا‘‘ کے متوسط الحال خاندان میں پیدا ہوئے۔ سات برس کے تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ […]