بِل اور میلینڈا گیٹس کا وہ کارِ خیر جس سے کم لوگ آگاہ ہیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’بل گیٹس‘‘ اور ان کی بیوی ’’میلنڈا‘‘ اپنے فاؤنڈیشن "Bill & Melnda Gates Foudndation” کی طرف سے ایک ویب سائٹ "OpenStax.org” کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ مذکورہ ویب سائٹ پوری دنیا میں غریب طلبہ و طالبات کو مفت کتب مہیا کرتی ہے۔

8 مئی، تھیلسیمیا کا عالمی دن

پوری دنیا میں 8 مئی کو تھیلسیمیا کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں یہ شعور بیدار کرنا ہے کہ تھیلسیمیا خون کی ایک موذی بیماری ہے جس کا تدارک ضروری ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سعید کے مطابق تھیلیسیمیا خون کے اس مرض کو کہتے ہیں […]