دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے لمبا درخت

چائینہ کا عجیب و غریب چڑیا گھر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ عجیب و غریب چڑیا گھر چائینہ میں ہے، جسے "Reverse Zoo” کا نام دیا گیا ہے۔ اس چڑیا گھر کی عجیب بات یہ ہے کہ اس کا ٹکٹ خریدنے والوں کو ایک بڑے لوہے کے پنجرے میں بند کیا جاتا […]
محمد فاروق کی تحریر کی اصل طاقت

محمد فاروق صاحب نے زندگی کی سہ پہر اپنے اندر ایک اچھے مصنف کی صلاحیت دریافت کرلی ہے۔ اس کی پہلے تین کتابیں ’’غمزہ خوں ریز‘‘، ’’کامیاب ریاست، ناکام باشندے‘‘ اور ’’ماں بی بی جی‘‘ شائع ہو چکی ہیں اور اپنے قارئین سے خوب داد سمیٹ چکی ہیں۔ اب کی بار پہلے کی طرح بیک […]
6 مئی، ماریہ مونٹیسوری کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ timeanddate.com کے مطابق اٹلی کی مشہور ماہرِ طبیعات اور ماہرِ تعلیم ماریہ مونٹیسوری6 مئی 1952ء کو انتقال کرگئیں۔ 31اگست 1870ء کو پیدا ہوئی تھیں۔ مونٹیسوری نظامِ تعلیم ان ہی کا وضع کردہ ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مونٹیسوری تعلیم ہمیشہ ان سکولوں میں دی جاتی […]
لوٹ سیل میلہ

اکثر کچھ تجارتی کمپنیاں اپنا زیادہ تر مال نکلوانے کے لیے لوٹ سیل کا ہفتہ یا مہینہ مناتی ہیں جس میں گاہک سستے ریٹس کی وجہ سے بکثرت اشیا خریدتے ہیں اور کوشش ہوتی ہے کہ مذکورہ مہلت ختم ہونے سے پہلے ڈھیروں اشیا خریدلی جائیں۔ ایسے ہی رمضان کا مہینہ نیکیوں کا لوٹ سیل […]
عرفان خان کا آخری خط

بالی ووڈ کے مشہور اور ورسٹائل اداکار عرفان خان اس دارِ فانی سے رحلت کرگئے۔ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے استعمال کرنے والے ہر شخص نے اس خبر کو سنا، لیکن جو نچوڑ تھا اس کی زندگی کا، اس تک کسی کی نظر کم ہی گئی۔ عرفان خان کے آخری خط کے مندرجات جس میں […]
مغل دور کا ڈاک سسٹم

مغلوں کے زمانے میں خبر رسانی کا نظام ’’ڈاک چوکی‘‘ کہلاتا تھا، جو شاہراہوں پر جگہ جگہ قائم تھیں۔ ایک چوکی سے دوسری چوکی تک خبر رسانی کا کام ’’دوڑیے‘‘ کرتے تھے یا ’’گھڑ سوار‘‘۔ چوکی میں کام کرنے والا ’’ہرکارہ‘‘ کہلاتا تھا جس کا مطلب تھا ’’ہر کام کرنے والا۔‘‘ دوسرا گزدبردار اور تیسرا […]