یہ ہے ہندوستان کا "مارک زکر برگ”

ملیے 26 سالہ ترِشنیت اروڑا (Trishneet Arora) جسے ہندوستان کا مارک زکر برگ مانا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’ترشنیت‘‘ آٹھویں جماعت کے امتحان میں بری طرح فیل ہوا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہ ہر وقت اپنے کمپیوٹر پر ہیکنگ کے بارے میں سیکھنے میں […]

امام غزالیؒ کا فلسفہ پر اثر

امام غزالیؒ کی شخصیت اور ان کی فکر نے مذہب اور فلسفے دونوں کو بے انتہا متاثر کیا۔ امام غزالیؒ کا وہ عہد ہے کہ جب سلجوقی خاندان حکمران تھے اور عباسی خلیفہ ان کی نگرانی میں تھا۔ دوسری جانب مصر میں اسماعیلیوں کی فاطمی خلافت قائم ہوچکی تھی۔ انہوں نے 913ء میں جامعہ الاظہر […]

2 اپریل، بچوں کی کتب کا عالمی دن

2 اپریل کو پوری دنیا میں بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ا س دن کو منانے کا مقصد بچوں میں کتاب پڑھنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور وہ بھی ایک ایسے دور میں جب سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس وغیرہ نے پوری دنیا کو سکڑا کر ایک چھوٹے سے آلے […]

تبلیغی جماعت، شیعہ زائرین اور کورونا وائرس

آج کل تبلیغی حضرات کے حوالے سے ایک بحث چھڑ گئی ہے جس کی وجہ سے اصل مجرم بچ جاتے ہیں۔ درجِ ذیل نکتہ ایک دوست کے پوسٹ پر تبصرے کی صورت میں اٹھایا۔ سمجھا کہ یہاں آپ کے حضور بھی رکھ لوں۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ عرض ہے کہ نہ تو […]