جین مت کا آغاز کیسے ہوا؟

جب مذہب کی ایک ہی شکل قائم رہے۔ اس کے عقائد میں سختی آتی جائے اور تبدیل ہوتے ہوئے مسائل سے دور ہوتا چلا جائے، تو اس صورت میں دو قسم کے ردِ عمل سامنے آتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ مذہب سے انکار کرکے کوئی اور متبادل نظریہ اس کی جگہ لیتا ہے۔ دوسرا، […]
27 مارچ، سر سید احمد خان کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سرسید احمد خان 27مارچ 1898ء کو 81 سال کی عمر میں میں انتقال کرگئے۔اپنے کالج کی مسجد میں دفن آسودۂ خاک ہیں۔ پورا نام سید احمد بن متقی خان تھا، سر سید کے نام سے مشہور تھے ۔انیسویں صدی کے ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کے حامل، مصلح اور فلسفی تھے۔ […]
کیا واقعی زلفی نے پاکستان میں کرونا وائرس پھیلایا؟

بدقسمتی سے اس بات میں دو رائے نہیں کہ ہمارے ہاں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی اکثریت قومی مفاد کے بجائے ذاتی مفاد کو سامنے رکھ کر جذباتی فیصلے کرتی ہے، جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں حالیہ کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے اگر دیکھا جائے، تو […]
کس میں کتنا ہے دم!

یہ تحریر ہر اُس فرد کے نام ہے جو معاشرہ میں خود کو قابلِ ذکر سمجھتا ہے۔ پوری دنیا اس وقت ایک چھوٹے سے نظر نہ آنے والے جرثومے کی وجہ سے شدید ہیبت اور بوکھلاہٹ کے ساتھ ساتھ اتنے بڑے سماجی، معاشی اور معاشرتی تنزل کا شکار ہو کر رہ گئی ہے کہ معلوم […]