24 مارچ، ٹی بی سے بچاؤ کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 24 مارچ کو تپ دق یا ’’ٹی بی‘‘ سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹی بی کے شکار ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے۔ٹی بی ایک ایسا مرض ہے جو پھیپھڑوں پر اثرانداز ہوتا ہے اور […]
کرونا وائرس اور قیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں ملوث اور7 برس سے کم سزا والے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل میں 1362 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے کیس کی سماعت میں 10 برس سے کم سزا […]
مکافاتِ عمل

کرونا جرثومہ نے جہاں تمام عقائد، مسالک، نظریات اور ہر قسم کے موجودہ تہاذیب، رسومات اور تاریخی، سماجی، سیاسی اور مذہبی خوش فہمیوں اور غلط فہمیوں کو آشکارہ کیا، وہاں اس نے نوعِ انسانی کا کرۂ ارض پر مزید زندہ رہنے کی صلاحیت اور گنجائش پر سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔ ان سوالات کے […]
قلوپطرہ

قلوپطرہ ہفتم (69 تا 30 قبلِ مسیح) مصر کی آخری بطلیموس خاندان کی ملکہ تھی۔ وہ شاہِ بطلیموس یاز دہم کی بیٹی اور خاندانی رواج کے مطابق اپنے بھائی بطلیموس دو از دہم کی بیوی تھی۔ بھائی نے اسے حکومت سے خارج کردیا۔ رومی جنرل جولیئس سیزر کی حمایت و مدد سے دوبارہ ملکہ بنی۔ […]
سمندر کے سینے پر تیرتا شہر

80 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی بحری جہاز 1132 فٹ لمبا، 135 فٹ چوڑا ہے۔ یہ مشہور جہاز ’’ٹائٹینک‘‘ سے تقریباً 3 گنا بڑا ہے۔ 2800 مسافروں کے لیے 1254 افراد پر مشتمل عملہ مختلف خدمات کے لیے مستعد رہتا ہے۔ 34.5 میل فی گھنٹا کی […]