قصہ خوانی بازار کا قتلِ عام اور خدائی خدمت گار تحریک

قصہ خوانی بازار کا قتلِ عام ’’خدائی خدمت گار تحریک‘‘ کا بڑا امتحان تھا۔ کیوں کہ قصہ خوانی بازار کے اس جلسۂ عام میں حکومت کی جانب سے دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا اور گولی چلا کر لوگوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ جب کہ پٹھانوں کی جانب سے دہشت گردی کا جواب دہشت […]

دانت کا درد دور کرنے کا ٹوٹکا

اگر آدھی رات کو دانت میں درد ہو اور ہسپتال بھی دور ہو، تو ادرک کا ٹکڑا لے کر نمک لگائیں۔ دانت کے نیچے رکھیں درد دور ہوجائے گا۔ صبح کسی اچھے سے ڈینٹسٹ کے ساتھ رجوع کریں۔

فالج کا خطرہ یوں کم کیجیے

ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے سے جہاں مختلف امراض کو دعوت دی جاتی ہے وہاں فالج کا عارضہ بھی لاحق ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ متحرک رہیں، جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ حصہ لیں یا ہلکی پھلکی ورزش کیا کریں۔ اس طرح فالج کا خطرہ ہم ایک تہائی […]

جانتے ہیں کتا ہر وقت زبان کیوں باہر نکالے رہتا ہے؟

جانوروں میں کتا ایسا جانور ہے جس کی زبان پر پسینہ آتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت زبان نکال کر ہانپتا ہے۔ اس کا دوسرا فائدہ کتے کو یہ ہوتا ہے کہ اس عمل سے اس کے وجود کا درجۂ حرارت (ٹمپریچر) بھی کنٹرول رہتا ہے۔

22 مارچ، عالمی یومِ آب

22 مارچ کو عالمی یومِ آب منایا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 22 مارچ کو عالمی یومِ آب یا پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لیے ہر اس […]