ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے سے جہاں مختلف امراض کو دعوت دی جاتی ہے وہاں فالج کا عارضہ بھی لاحق ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ متحرک رہیں، جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ حصہ لیں یا ہلکی پھلکی ورزش کیا کریں۔ اس طرح فالج کا خطرہ ہم ایک تہائی (36 فیصد) تک کم کیا جاسکتا ہے۔
