شراب مہنگی ہے لیکن افسانہ بھی اتنا سستا نہیں

سنا ہے احمد ندیم قاسمیؔ جو اُن دنوں ’’نقوش‘‘ رسالہ ایڈٹ کرتے تھے۔ ایک بار منٹو ان کے دفتر پہنچے اور شراب کے لیے ادھار چاہا: ’’ایک پندرہ روپیہ دیجیے، شراب لینی ہے۔‘‘ اس بات میں ایک اور پہلو نمایاں ہوتا ہے منٹو کا۔ جانے سے پہلے وہ بھی جانتے تھے کہ ندیم صاحب اُسے […]
18 مارچ، ششی کپور کا یومِ پیدائش

ششی کپور 18 مارچ 1938ء کو کلکتہ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ششی کپور، بھارتی فلم انڈسٹری کے بانی پرتھوی راج کپور کے تیسرے بیٹے تھے۔60ء اور 70ء میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ 1948 ء میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ۔116 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ 4 دسمبر […]
کورونا وائرس بارے ڈپٹی کمشنر سوات کا اہم نوٹیفکیشن

(خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کے دفتر سے جاری شدہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سوات کے تمام داخلی راستوں شموزئی، کڑاکڑ، لنڈاکے، کلیل کنڈو، شانگلہ ٹاپ اور کبل کے مقامات پر سوات داخل ہونے والوں کی سکریننگ کی جائے گی۔ عرصہ پندرہ دنوں کے لیے گلگت بلتستان سے ہر قسم کی […]
چینی فلسفی، کنفیوشس

کنفیوشس (551 تا 479 قبلِ مسیح) ایک چینی فلسفی اور کنفیوشس ازم کا بانی تھا۔ کنفیوشس (Confucius) ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوا۔ 20 سال تک وہ چینی رسم و رواج، رہن سہن اور معاشرت کا مطالعہ کرتا رہا۔ 24 سال کی عمر میں ریاستِ سونگ کا وزیرِ قانون مقرر ہوا اور پھر وزیرِ اعلیٰ […]
جانتے ہیں انسانی جسم کتنا طاقتور ہے؟

انسانی جسم میں اتنی توانائی موجود ہوتی ہے کہ اگر اس کو برقی توانائی میں تبدیل کیا جائے، تو اس سے 60 وولٹ کا بلب 2 منٹ تک روشن کیا جاسکتا ہے۔ انسانی جسم میں اتنی حرارت ہوتی ہے کہ اسے چائے کی تین پیالیاں تیار کی جاسکتی ہیں۔ انسان کے جسم میں اتنی چربی […]