انسانی جسم میں اتنی توانائی موجود ہوتی ہے کہ اگر اس کو برقی توانائی میں تبدیل کیا جائے، تو اس سے 60 وولٹ کا بلب 2 منٹ تک روشن کیا جاسکتا ہے۔
انسانی جسم میں اتنی حرارت ہوتی ہے کہ اسے چائے کی تین پیالیاں تیار کی جاسکتی ہیں۔
انسان کے جسم میں اتنی چربی ہوتی ہے کہ اس سے تقریباً چار پونڈ صابن تیار ہوسکتا ہے۔
انسانی جسم میں اتنا فولاد ہوتا ہے کہ اس سے درمیانی درجے کے 7 کیل تیار ہوسکتے ہیں۔
انسانی چھینک کی رفتار 100 میل فی گھنٹا ہوتی ہے۔
انسان کے جسم میں خون کا ایک قطرہ 50 سال میں تقریباً 20 ہزار میل کا سفر طے کرتا ہے۔