ہندی گیت اور اس کی اقسام
گیت قدیم ترین اصنافِ سخن میں سے ایک ہے۔ اس صنف کو ہندی اور اردو کے قدیم ترین ادب میں ڈھونڈا جاسکتا ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر انور سدید لکھتے ہیں: ’’امیر خسرو کی ریختہ آمیز غزلوں میں مہجوری کے جذبات عورت کی زبان سے ظاہر ہوتے ہیں اور انہیں اردو گیت کی اوّلین صورت […]
کپتان، تیرا بھلا ہو!
پاکستان جس نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا ہے، وہ نظریہ کبھی اتنا مؤثر، جان دار اور فعال تھا کہ اس نے دنیا کے ایک گرے پڑے پس ماندہ، اجڈ، تہذیب و تمدن سے عاری اور نابلد حکومت و سیاست اور اجتماعی زندگی کے تصور سے خالی، منتشر و متفرق قبائل کے ذریعے دنیا کی […]
سائیں جی کے دیس میں
قصہ ہے ایک سفر وسیلۂ ظفر کا، وہ بھی پورے دس دن کا او راُس دوردراز کراچی کا، جو بحیرۂ عرب کی گود میں خراماں خراماں خرمستیاں کر رہا ہے اور پورے ملک کے معاشی چل چلاؤ میں تین چوتھائی تک کا ’’جرمانہ‘‘ ڈالتا ہے، باقاعدہ بنیادوں پر۔ لیکن اِس یتیم یسیر ملک کاپیٹ ہے […]
22 فروری، پروفیسر جیلانی کامران کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر، جیلانی کامران 22فروری 2003ء کو لاہور، پاکستان میں 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 24 اگست1926ء کو پونچھ، ریاستِ جموں و کشمیر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادب میں ایم اے اور 1957ء میں ایڈنبرگ یونیورسٹی سے ایم […]