19 فروری، امیر تیمور کا یومِ وفات

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق تیموری سلطنت کے بانی اور تاریخِ عالم کا ایک عظیم جنگجو حکمران امیر تیمور 19 فروری 1405ء کو انتقال کرگیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق وہ تیمور لنگ کے نام سے بھی مشہور تھا۔اس کے استاد کا نام علی بیگ تھا۔وہ ایک ترک منگول قبیلے برلاس سے […]

وہ ضرب المثل شعر جس کا دوسرا مصرع غلط مشہور ہوا

نواب میرزا داغؔ کا شعر ملاحظہ ہو، جس کا دوسرا مصرع غلط مشہور ہوا: خط ان کا بہت خوب، عبارت بہت اچھی اللہ کرے حُسنِ رقم اَور زیادہ ’’گل زارِ داغ‘‘، نواب میرزا داغؔ دہلوی، نیر پریس، پاٹا نالا، لکھنؤ، 1296ھ، صفحہ 186۔ مصرعِ ثانی عوام اور خواص یوں ادا کرتے ہیں: اللہ کرے زورِ […]

غزل کو گیت میں ضم کرنے والا شکیلؔ بدایونی

شکیلؔ بدایونی (1916-1970) کا کمال یہ ہے کہ اس نے اُردو غزل کو اُردو گیت میں ضم کردیا اور گیت کی سادہ زبان کے ساتھ اس طرح کی ہلکی پھلکی غزلیات لکھیں، جن پر غزل سے بڑھ کر گیت کا گمان ہونے لگا۔ شکیلؔ بدایونی نے غزل کے ساتھ فلموں کے لیے گیت بھی لکھے۔ […]

پالک کا وہ فائدہ جس سے بیشتر لوگ آگاہ نہیں

دنیا اردو سروس کے مطابق پالک کے کئی فوائد ہیں، جن میں سے ایک ہم یہاں نقل کرتے ہیں، تاکہ قارئین اسے اپنی غذا کا حصہ بناکر فائدہ سمیٹیں: ’’اگر آپ بینائی کی حفاظت چاہتے ہیں، تو خود بھی پالک کھائیے اور بچوں کو بھی اس سبزی کے استعمال کا عادی بنائیے۔ یہ گرتی ہوئی […]