مہنگائی کی بدولت بڑی گاڑیوں کی مارکیٹ مکمل ڈاؤن (خصوصی رپورٹ)

ملک میں مہنگائی، تیل اور گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے پاکستان اور خاص کر خیبر پختون خوا میں زیا دہ تر لوگوں نے بڑی گاڑیوں کا خریدنا بند کردیا ہے۔ اب کم سی سی انجن والی گاڑیاں خریدنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔اس سے قبل پشاور سمیت باقی اضلاع میں سڑکوں […]
8 فروری، شہنشاہِ غزل جگجیت سنگھ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ 8 فروری 1941ء کو سری گنگا نگر، راجھستان انڈیا میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کو شہنشاہِ غزل بھی کہتے ہیں۔ آپ کو شہرتِ دوام مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کی زندگی پر گلزار کے لکھے گئے ڈرامہ مرزا غالبؔ میں غالبؔ ہی کی غزلوں کو […]
آخر حکومت کی ترجیحات ہیں کیا؟

پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر پاکستان تحریکِ انصاف میں اختلافات کی باتیں سنتے چلے آرہے تھے، جب کہ تحریکِ انصاف کے قائدین اسے پروپیگنڈا قرار دے رہے تھے۔ پارٹی میں اندرونی اختلافات کے علاوہ عوامی سطح پر بھی تحریکِ انصاف کی حمایت کم ہوتی جا رہی ہے۔ پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کو […]
ایسے تھے میراجیؔ

میرا جیؔ بڑے گندے آدمی تھے۔ وہ اُن میں سے تھے جو کہتے ہیں کہ ’’یا نہلائے دائی یا نہلائیں چار بھائی۔‘‘ انہیں کبھی کسی نے نہاتے نہیں دیکھا، بلکہ منھ دھوتے بھی نہیں دیکھا۔ بال کٹوانے کے بڑے چور تھے۔ وحشیوں کی طرح ہمیشہ بڑے رہتے اور ان میں کبھی تیل نہ ڈالتے اور […]