تازہ مچھلی پہچاننے کا آسان ٹوٹکا
مچھلی پر انگلی سے دباؤ دے کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تازہ ہے یا باسی۔ یاد رکھیں باسی مچھلی کا گوشت نرم ہوتا ہے اور تازہ کا سخت۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے گلپھڑے بھی سرخ ہونے چاہئیں۔ باسی مچھلی کی پہچان کا آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کی بُو […]
ضرب المثل شعر، جس کا مصرعِ اولیٰ غلط مشہور ہوا
راہِ دُورِ عشق میں روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا (میر تقی میرؔ) ’’کلّیاتِ میر‘‘ مرتبۂ ظلِ عباس عباسی، صفحہ 133۔ جب کہ مصرعِ اولیٰ اس طرح مشہور ہے: ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا (’’اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں‘‘ از (تحقیق و تالیف) محمد شمس الحق، مطبوعہ […]
ناصرؔ کاظمی کی ڈائری کا اِک ورق
(17 مارچ، 1952ء) آج صبح خالو آئے، دن بھر ہوٹل، احباب۔ ڈاکٹر صلاح الدین اکبر کی شادی میں ولیمہ۔ پھر نشست رہی۔ ایک شعر کہا: دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا اس وقت آنکھ کے تارے کو میٹرو تک چھوڑ کر آ رہا ہوں۔ اس نے مجھے ایک […]
24 جنوری، ارشاد احمد حقانی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مشہور صحافی، دانشور اور کالم نویس ارشاد احمد حقانی 24 جنوری 2010ء کو 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ 6 ستمبر 1928ء کو قصور میں پیدا ہوئے ۔ اپنی نوجوانی میں جماعت اسلامی سے وابستہ رہے اور پچاس کی دہائی میں جماعت اسلامی کے جریدے ’’تسنیم‘‘ کے لیے بھی […]
کیا مقامی آرٹ اور پینٹنگ ختم ہونے کو ہے؟
سوات میں سپورٹس کمپلیکس موجود ہے نہ آرٹ گیلری۔ شعرا اور فنکاروں کی سرگرمیوں کے لیے کوئی سرکاری عمارت سرے سے موجود ہی نہیں۔ روایتی کھیل اور سینہ بہ سینہ منتقل ہونے والا آرٹ ختم ہو رہا ہے۔ آرٹ گیلری سے مقامی فنکاروں کو روزگار کے مواقع مل سکتے ہیں۔ کسی بھی قوم کی پہچان […]