انگریز سرکار کے حق میں سرسیّد کی تقریر ملاحظہ ہو

سر سید احمد خان اپنی ایک تقریر میں کہ جو انہوں نے مئی 1866ء علی گڑھ میں کی، ماضی کی حکومتوں کا انگریزی دور سے مقابلہ کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’’مَیں سمجھتا ہوں کہ اس زمانہ کی حکومتیں نہ مسلمانوں کی شرع کے مطابق تھیں اور نہ ہندوؤں کے قانون کی پابند تھیں۔ بڑا اصول […]

خُشکی سے نجات کا آسان گھریلو ٹوٹکا

اگر آپ کے سر میں خشکی ہے، تو اس سے نجات پانے کے لیے ناریل کا تیل آزمودہ ٹوٹکا ہے۔ نہانے سے پہلے ناریل کے تیل سے سر میں مالش کریں۔ چالیس پینتالیس منٹ کے بعد سر کو کسی بھی عام شیمپو سے دھولیں، آپ خشکی سے نجات پاچکے ہوں گے۔

جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں

عزیزانِ گرامی! آپ نے گھبرانا نہیں، کسی سے ڈرنا ورنانہیں، زیادہ چیخنا چلانا نہیں، بس سانس ہی لیتے رہنا ہے، وہ بھی ’’مفت کلّذی۔‘‘ عافیت اسی میں ہے کہ سرکار ِعالیہ کی یہ ہدایات پلے باندھ لیں اور جہاں بھی ہیں آپ، فوراًسے پیشتر وہاں سے زندہ بھاگ کر ہمارے ساتھ آوارہ گردی کے لیے […]

15 جنوری، واصف علی واصف کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بیسویں صدی کے معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراورصوفی واصف علی واصف 15 جنوری 1929ء کو شاہ پور، خوشاب میں پیدا ہوئے۔ واصف کے والد ماجد ملک محمد عارف کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز شاخ کنڈان سے تھا۔ مستند تاریخ کے حوالے سے یہ بات […]

جانتے ہیں کس موقعہ پر فون کالز زیادہ موصول ہوتی ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ فون کالز ’’ماؤں کے عالمی دن‘‘ (World Mother’s Day) کے موقعہ پر موصول ہوتی ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق مئی کے دوسرے ہفتے دنیا بھر میں ماؤں کو تقریباً 122 ملین کالز موصول ہوتی ہیں۔

خطرات میں گِھرا پاکستان

مشرق وسطیٰ خاص طور پر ایران اور سعودی عرب جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ یہ جنگ صرف ان دو ممالک یا ایران اور امریکہ تک محدود رہنے والی نہیں، بلکہ تمام خلیجی ممالک کو یہ آگ جھلسا دے گی۔ ترکی بھی غالباً غیر جانب دار نہیں رہ پائے گا۔ اسرائیل تو پہلے ہی ایران […]