معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ فون کالز ’’ماؤں کے عالمی دن‘‘ (World Mother’s Day) کے موقعہ پر موصول ہوتی ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق مئی کے دوسرے ہفتے دنیا بھر میں ماؤں کو تقریباً 122 ملین کالز موصول ہوتی ہیں۔