ملم جبہ، قدیم اُدھیانہ کا مذہبی و تجارتی راستہ

ویسے تو وادئی سوات کی تاریخی اہمیت اپنی جگہ مسلّم ہے، مگر ساتھ ساتھ یہ جنت نظیر وادی اپنے دامن میں ہزاروں سال کی تاریخ بھی سموئے ہوئی ہے۔ جہاں اب بھی گندھارا تہذیب کے ہزاروں کھنڈرات اور ان گنت آثار جا بہ جا بکھرے پڑے ہیں۔ سوات میں دارد، بدھ مت، اینڈو گریک، ہندو […]
نہ جاننے کے مزے

مشہور فرانسیسی مفکر اور مصنف والٹیئر نے ایک جگہ ایک برہمن اور ایک بوڑھی عورت کا قصہ بیان کیا ہے۔ برہمن جو اپنے ہونے پر گلہ مند ہے۔ کہتا ہے کہ کاش، مَیں پیدا ہی نہ ہوا ہوتا۔ والٹیئراس سے معلوم کرتا ہے کہ ’’آخر کیوں؟‘‘ وہ جواب دیتا ہے: ’’دیکھو میں گذشتہ چالیس سال […]
2 جنوری، مزاحیہ اداکار لہری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار سفیر اللہ صدیقی المعروف "لہری” 2 جنوری 1929ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ لہری نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پچاس کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ منور ظریف، نذر اور آصف جاہ کے بعد لہری کے لیے فلم انڈسٹری میں اپنے لیے جگہ […]