قتیلؔ شفائی کی شکایتیں

قتیلؔ شفائی نے بمبئی میں ایک رات ندا فاضلی کے ساتھ گزاری۔ ندا نشے میں تھے اور اس عالم میں قتیلؔ شفائی کی خوب تعریف کرتے رہے۔ قتیلؔ نے ان سے کہا، جو کچھ کہہ رہے ہو، وہ لکھ کر دے دو۔ نداؔ نے وعدہ کیا کہ وہ صبح لکھ دیں گے۔ صبح ہوئی تو […]
صنعتِ براعتِ استہلال

لفظ ’’براعت‘‘ کے لغوی معنی ہیں روشنی، دانش، فضیلت اور ہنر میں کامل ہونا۔ علمِ بدیع کی اصطلاح میں یہ لفظ ’’استہلال‘‘ کے ساتھ مل کر ایک صنعت (براعتِ استہلال) کا عنوان بنتا ہے۔ براعتِ استہلال کے مطابق کلام منثور یا منظوم کے شروع میں ایسے الفاظ لائے جائیں جو آئندہ مضمون کے مناسب ہوں۔ […]
29 دسمبر، راسپوٹین کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 دسمبر 1916ء کو راسپوٹین کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1905ء سے 1916ء تک روس پر عملاً راسپوٹین (Grigori Rasputin) کی حکومت تھی۔ اس نے اپنے ٹونے ٹوٹکوں سے ولی عہد الیکسس کو سیلانِ خون کے مرض سے نجات دلائی، […]