جوہری ہتھیار اور عالمی طاقتیں

دنیا کو اصل خطرہ تباہ کن جوہری ہتھیاروں کی موجودگی سے ہے۔ خطرناک جوہری تباہ کن ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے سنجیدگی کا اندازا جاپان کی سرپرستی میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد سے لگایا جاسکتا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے […]

صنعتِ ایداع

صنعتِ ایداع:۔ یائے تحتانی کے ساتھ لغت کے کسی کے پاس رکھنے اور کسی کی ودیعت قبول کرنے اور قوم میں صلح کرانے کے معنی میں ہے۔ اصطلاح میں اسے کہتے ہیں کہ ممدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے ان کا نام نکل آئے جیسے یوسف کی مدح میں کہیں کہ […]

28 دسمبر، شیخ ایاز کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور سندھی شاعر شیخ ایاز 28 دسمبر 1997ء کو کراچی میں حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کا پورا نام شیخ مبارک علی ایازتھا۔ ان کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر ان کو جدید سندھی ادب کے بانیوں میں شمار کیا […]

دنیا کے اولین پندرہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر ’’ورلڈ انڈیکس‘‘ @theworldindex نامی ادارے کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے اولین پندرہ آلودہ ترین شہروں (World most polluted Cities) کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پہلی اور دوسری پوزیشن ہندوستان کے دو شہروں گوروگرام اور غازی آباد کی ہے۔ مذکورہ فہرست میں دنیا […]

پراجیکٹ "فِنش بھٹو”

ایک پاکستانی برطانیہ کے پارک میں بیٹھا تھا۔ چوں کہ چھٹی کا دن تھا اور سورج آب و تاب سے چمک رہا تھا، اور انگلش بچے بے خوف و خطر ادھر اُدھر دوڑ رہے تھے، نہ ان کو اپنی جان کی پرواتھی۔ نہ زخمی ہونے کا ڈر۔ پاکستانی بڑے غور سے یہ نظارہ دیکھ رہا […]