22 دسمبر، گرو گوبند سنگھ کا یومِ پیدائش

معلومات عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق گرو گوبند سنگھ 22 دسمبر 1666ء کو پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق وہ سکھ مت کے دسویں گورو ہیں۔ ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر بھارت کی ریاست پنجاب میں صبح سے ہی گرودواروں میں گربانی اور کیرتن کیا جاتا ہے ۔ بڑی […]

علم کی اساسی شاخیں

علم کی دو اساسی شاخیں ہیں: ایک، باطنی علوم۔ دوسری، ظاہری علوم۔ باطنی علوم کا تعلق انسان کی داخلی دنیا اور اس دنیا کی تہذیب و تطہیر سے رہا ہے۔ مقدس پیغمبروں کے علاوہ خدا رسیدہ بزرگوں، سچے صوفیوں اور سَنتوں اور فکرِ رسا رکھنے والے شاعروں نے انسان کے باطن کو سنوارنے اور نکھارنے […]

کرن خان کے بڑے بھائی بھی جادوئی آواز کے مالک ہیں

کانوں میں رس گھولنے والی آواز رکھنے والے حبیب خان سوات کی تحصیل بابوزئی، گاؤں تندوڈاگ کے رہائشی اور پشتو کے نامور گلوکار کرن خان کے بڑے بھائی ہیں۔ حبیب خان کا خواب ہے کہ وہ پشتو گانوں کا ایک البم ریکارڈ کرائیں اور اپنی جادوئی آواز دنیا بھر کے پختونوں تک پہنچائیں۔ کیوں کہ […]