نیا آئینی بحران، پس چہ باید کرد؟

حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان آئینی معاملات پر محاذ آرائی کو صحت مند رجحان قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ویسے بھی موجودہ حکومت و اپوزیشن کے درمیان قومی معاملات پر اتفاق رائے کا شدید فقدان پایا جا رہا ہے۔ تحریکِ انصاف کی اتحادی حکومت کو 15 ماہ ہوچکے ہیں، تاہم قانون سازی کے لیے اپوزیشن […]
پالتو جانوروں کا سب سے زیادہ تناسب رکھنے والا ملک

وردہ بلوچ "عجائباتِ دنیا” میں سے اپنے انتخاب میں رقم کرتی ہیں: "ارجنٹائن میراڈونا، چے گویرا اور لیونل میسی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کا ایک اور امتیاز پالتو جانور ہیں۔ اس ملک میں فی فرد پالتو جانوروں کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ ایک جائزے میں 80 فیصد شہریوں نے کہا کہ ان […]
پلیٹلیٹس کیا ہیں؟

پلیٹلیٹس انسان کے خون کے اندر گردش کرتے پلیٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ذرّے ہوتے ہیں، جن کے گرد جھلی ہوتی ہے۔ ان کا کام جسم سے خون کے انخلا کو روکنا ہوتا ہے۔ یہ خون کے ساتھ گردش کرتے رہتے ہیں اور کہیں بھی کٹ یا خراش لگنے کی صورت میں وہاں جمع […]
کیا ہم اِک اور سرد جنگ کا میدان بننے جا رہے ہیں؟

منیرؔ نیازی کے کئی اشعار لوگوں کو زبانی یاد ہوچکے ہیں۔ ان میں سے دو اشعار آج کی تحریر میں ہم بھی رقم کرنے جا رہے ہیں۔ پہلا شعر ملاحظہ ہو: منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے؟ کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ اسی شعر کے تناظر […]
8 دسمبر، ادکارہ رانی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ’’رانی‘‘ 8 دسمبر 1946ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ رانی کا اصل نام ’’ناصرہ‘‘ تھا۔ ہدایتکار انور کمال پاشانے ان کو ’’رانی‘‘ کے نام سے 1962ء میں اپنی فلم ’’محبوب‘‘ میں متعارف کرایا۔ رانی کو پہلے پہل ناکامی کا منھ کئی بار دیکھنا پڑا۔ یکے بعد دیگرے ان […]