منجھی کتھے ڈاھواں؟
’’خیریت جانبین نیک نصیب باد!‘‘ اپنی وادئی سوات کے صدر مقام سیدو شریف کی مشرقی سرحد کی رکھوالی پر مامور مضافاتی بستی کوکارئی میں یوں اذان ہوتی ہے اور یوں جاگ جایا کرتے ہیں، گویا اِس بابت کسی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہوئے ہوں ہم نے اور مولوی نے۔ مولوی کا معاملہ تو خیر […]
8 نومبر، جان ملٹن کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کے مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق انگریزی زبان کے عظیم شاعر ’’جان ملٹن 8 نومبر 1674ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق وہ 9دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔ ان کے کلام کو نہ صرف انگریزی ادب میں بلکہ عالمی ادب میں بھی ایک اہم مقام […]
جب ابوالاثر حفیظ جالندھری کو تالاب میں پھینکا گیا
پاکستانی افواج کے میجر جنرل فاروقی کی ’’بڑھاپے کی شادی‘‘ نہایت دھوم دھام سے ہوئی۔ راولپنڈی چھاؤنی کے تالاب کے گرد واقع سبزہ زار میں محفل آراستہ کی گئی۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری کو سہرا پڑھنے کے لیے بلایا گیا۔ حفیظ صاحب نے ’’دولہا‘‘ کی عمر کے حوالے سے طنز و مِزاح کا پیرایہ اختیار کیا۔ […]
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے؟
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی (Deepfake Technology) میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے معروف شخصیات کی ایسی ویڈیوز، جنہیں گھٹیا مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس میں پروگرامر اپنے ہدف یعنی کسی معروف شخصیت کی کوئی موجودہ ویڈیو اور آڈیو کو استعمال کرتے ہوئے، اس سے کچھ بھی بُلوا سکتا […]