7 نومبر، اسلم کولسری کا یومِ انتقال
"rekhta.org” کے مطابق اردو کے مشہور شاعر اسلم کولسری 7 نومبر 2016ء کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ اسلم کولسری یکم اگست 1946ء کو اکاڑا میں پیدا ہوئے۔ بعد میں لاہور منتقل ہوئے اور روزنامہ ’’مشرق‘‘ سے صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ انہوں نے اردو سائنس بورڈ میں ریسرچ افسر کے طور پر بھی خدمات […]
انڈیا، روڈ ایکسیڈنٹ کے مقابلہ میں کالے جادو سے لوگ زیادہ مرتے ہیں
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق کالے جادو سے سالانہ بنیادوں پر جتنے لوگ موت کے منھ میں چلے جاتے ہیں، اتنے روڈ ایکسیڈنٹ میں نہیں جاتے۔ مشہور انگریزی نشریاتی ادارے "indiatoday.com” کی ایک مفصل سٹوری (شائع شدہ 20 جون 2016ء) میں پٹنا […]
عالم ہوا مداح ترے لطف و کرم کا
سرکارِ دو جہاں، فخرِ موجودات، خاتم النبیین حضرت محمدؐ کو رحمۃ اللعالمین بناکر بھیجا گیا۔ آپؐ نے اپنے قول و عمل سے ثابت کیا کہ آپؐ تمام مخلوقات کے نجات دہندہ ہیں۔ آپؐ نے دنیا کو مساوات اور برابری کا درس دیا، اور فرمایا کہ خدا کے نزدیک تمام انسان برابر ہیں۔ خدا کے نزدیک […]
مجازِ مرسل اور اقسام
مجازِ مرسل، علمِ بیان کی تیسری شاخ ہے۔ اصطلاح میں یہ وہ لفظ ہے جو اپنے حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو اور حقیقی مجازی معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور علاقہ ہو۔ مثلا ’’الحمد‘‘ پڑھنے سے مراد پوری سورۂ فاتحہ ہے۔ بادل برسنے سے مراد بارش ہے، دریا بہنے سے […]