کُرد کون ہیں؟
گذشتہ ایک ہفتے سے کُردوں کے حوالہ سے خبریں مختلف نشریاتی اداروں کی زینت بن رہی ہیں، مگر جب ترک افواج نے کردوں کے خلاف طبلِ جنگ بجایا، تو مجھے کرید ہوئی کہ آخر یہ کُرد ہیں کون اور برادر ملک ترکی نے ان کے خلاف آپریشن کا آغاز کیوں کیا ہے؟ اس بارے میں […]
23 اکتوبر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق نامور اردو نقاد، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر اسلم فرخی 23اکتوبر 1923ء لکھنؤ برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا سابق وطن فتح گڑھ، ضلع فرخ آباد تھا۔ انہوں نے ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو صدیوں سے علم و ادب کا […]
مولانا حکومتی صفوں میں کھلبلی مچانے میں کامیاب
پاکستان میں پہلا دھرنا جماعتِ اسلامی کے امیر مرحوم قاضی حسین احمد نے مرحومہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف اسلام آباد میں دیا تھا۔ دوسرا دھرنا موجودہ حکومت پاکستان تحریک انصاف نے میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف دیا تھا۔ اب مولانا فضل الرحمان دھرنا دے کر اسلام آباد کو لاک ڈاؤن […]