اصلاح و انقلاب کے لیے ترتیب و طریقِ کار

انسانی معاشرہ ہر دور میں راہِ حق اور جادۂ مستقیم سے منحرف اور گمراہ ہوتا رہا ہے، لیکن اصلاح و ہدایت کے لیے اللہ رب العالمین نے بھی داعیانِ حق اور اپنے برگزیدہ پیغمبروں کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب یہ انسانی معاشرہ ایک بار پھر راہِ ہدایت […]

گیلٹر اور جج صاحب

پہلے شوہر کا بچہ، پہلے خاوند کا بچہ جسے عورت دوسرے خاوند کے گھر اپنے ساتھ لے آئی ہو۔ کہتے ہیں کہ ایک مقدمے کے بیان کے دوران میں دیہاتی نے ’’گیلٹر‘‘ کا لفظ استعمال کیا۔ جج نے گیلٹر کی وضاحت چاہی، تو دیہاتی نے کہا: ’’فرض کرو تمہارا باپ مرجائے اور تمہاری ماں مجھ […]

سعودی ایران تنازع، دوسرا زاویہ

آئل ریفائنری پر ڈرون حملوں کے بعد امریکی صدر نے سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی پیشکش کی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے پیشکش کی کہ امریکہ […]

24 ستمبر،جب پہلی خاتون سائیکلسٹ نے دنیا کے گرد چکر مکمل کیا

وکی پیڈیا کے مطابق "Annie Cohen Kopchovsky” دنیا کی وہ پہلی خاتون سائیکلسٹ بن گئیں جب اُنہوں نے 24 ستمبر 1895 ء کو اپنی سائیکل کی مدد سے دنیا کے گرد چکر مکمل کیا۔ ا نہیں یہ کارنامہ انجام دینے میں پورے 15 ماہ لگے۔ آپ کا تعلق امریکہ سے تھا۔

علم کے بیری

دو بڑے زمین داروں کا تذکرہ کیے بغیر ضلع جھنگ میں میرے ملاقاتیوں کا سلسلہ تشنۂ تکمیل رہے گا۔ ایک روز ایک بڑے زمین دار صاحب ملاقات کے لیے آئے۔ خود تو بڑی حد تک ناخواندہ تھے، لیکن تعلیم کے فضائل اور فوائد پر ایک طویل تقریر کرنے کے بعد بولے: ’’جناب! آپ اس پس […]