ٹُھمری (صنفِ ادب)

واجد علی شاہ کے عہد میں ہلکی کلاسیکی موسیقی بہت مقبول ہوئی ۔ اس کی اہم ترین نوع ٹھمری ہے جو گائکی کا ایک انداز ہے۔ اس کے لیے جو مختصر گیت لکھے گئے، انہیں بھی ٹھمری کہا گیا۔ اردو میں ان کی بڑی تعداد ہے۔ واجد علی شاہ اختر، بادشاہ محل عالم، نظامی شاعر، […]

22 ستمبر، گرونانک کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سکھ مت کے بانی اور دس سکھ گروؤں میں سے پہلے گرو ’’گرو نانک دیو‘‘ 22 ستمبر 1539ء کو کرتارپور میں انتقال کرگئے۔ گرونانک کی پیدائش شہر ننکانہ صاحب، لاہور، پنجاب موجودہ پاکستان میں 15اپریل، 1469ء کو ہوئی۔ان کا کلام سکھوں کی مقدس کتاب، گرنتھ صاحب میں 974منظوم بھجنوں کی صورت […]

غلام، گردش میں آگیا تھا

محلات میں رہائش کے کمروں کے ارد گرد ملازموں کے آنے جانے کے راستے بنائے جاتے ہیں۔ ان راستوں میں غلام، گردش میں رہتے تھے۔ اور آواز دینے پر فوراً حاضر ہوجاتے تھے۔ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ مرزا فتح الملک ولی عہد بہادر نے غالبؔ کو یاد یا۔ جب آپ غلام گردش تک پہنچے، […]

غصہ اور ہمارے بچے

ایک مرتبہ ملا نصیرالدین نے اپنے بیٹے کو ایک برتن دے کر اُس میں کچھ لانے کے لیے بھیجا۔ ملا نصیرالدین نے اپنے بیٹے کو ایک تھپڑ مارتے ہوئے کہا کہ خیال رکھنا ایسا نہ ہو کہ کہیں گِر کر برتن ہی توڑ دو۔ ساتھ بیٹھے ہوئے شخص نے پوچھا کہ بیچارے بچے کو تھپڑ […]