15 ستمبر، عالمی یومِ جمہوریت

وکی پیڈیا کے مطابق بین الپارلیمانی یونین کے تحت ہر سال دنیا بھر میں 15 ستمبر کو یوم جمہوریت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2008ء میں ہوئی۔اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی نے 2007ء میں اپنے 62ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 12 کی قرارداد نمبر 62/7 کے ذریعے ہر سال یہ دن […]

والیِ سوات کے ساتھ ایک یادگار ملاقات

مَیں 1983ء تا 1986ء پشاور یونیورسٹی میں ایم اے پاکستان سٹڈیز کا طالب علم تھا۔ مَیں نے سابق والیِ سوات میانگل عبدالحق جہانزیب پر تحقیقی مقالہ یا تھیسز لکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں جہاں سوات، بونیر اور شانگلہ کا چپہ چپہ چھان مارا، وہاں اس شان دار شخصیت سے بالمشافہ ملاقات بھی ہو […]

سرکار، سرکار ہے!

پچھلی صدی کے آغاز سے ہی قومی ریاستوں کے وجود میں آنے کا عمل شروع ہوا، اور ہوتے ہوتے پوری دنیا پر پھیل گیا۔ اس ضمن میں حکومتی ادارے دھڑا دھڑ تشکیل پاتے گئے اور آج کل یہ حال ہے کہ ملکی اخراجات کا بیشتر حصہ ترقی و بہبود کی بجائے انتظامی و دفاعی امور […]

کسی چینی دوست کو چُھری تحفہ میں دینے کا مطلب جانتے ہیں؟

تحفہ دینا چین کی خاص روایت ہے، خصوصاً جب کسی سے دوستی ہوئی ہو، لیکن جب آپ کسی چینی دوست کے لیے کوئی تحفہ منتخب کریں، تو دھیان رہے کہ کسی ایسی شے کا انتخاب نہ کریں جو کاٹنے کے لیے استعمال ہوتی ہو، مثلاً چُھری، قینچی یا ایسے کوئی دوسرے اوزار وغیرہ۔ یہ رشتوں […]