صوتی تنافر (تنقیدی اصطلاح)

شعر میں ایک حرف یا حروف کی تکرار ثقلِ سماعت کا باعث بن سکتی ہے، اسی لیے یہ ناپسندیدہ ہے اور یہی ’’صوتی تنافر‘‘ ہے۔ غالبؔ کا خوبصورت خیال کا حامل یہ شعر اس کی بڑی اچھی مثال ہے: ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم غالبؔ ہم نے دشتِ امکاں کو ایک نقشِ پا پایا […]

کپڑوں سے سالن کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

کپڑوں پر سے سالن کے داغ دور کرنے کے حوالے سے حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 59 پر رقم کرتی ہیں: ’’اگر کپڑوں پر سالن گر جائے، تو فوراً ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں، پھر کچھ دیر بعد نیم گرم پانی اور واشنگ پاؤڈر کے ساتھ دھو لیں، داغ […]

کل کے کوفی، آج کے راہبر

تاریخ کے سچ پہ سوچ بے بس ہو جاتی تھی۔ بزرگوں سے سنتے تو حیرت ہوتی تھی کہ کیسے اہلِ کوفہ تھے کہ منافقت کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ دل ساتھ تھے مگر تلواریں خانوارۂ رسول صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نہیں تھیں۔ حیرت اس بات پہ بھی ہوتی تھی […]

عالمی یومِ خواندگی اور ہم

علم نور ہے اور ایک پڑھا لکھا انسان علم کے منور راستوں پر چل کر منزلِ مقصود پالیتا ہے۔ اسی طرح جو اقوام، علم اور حصولِ تعلیم کو ترجیح دیتی ہیں، دنیا میں ان کا سکہ چلتا ہے۔ قارئین، ایک زمانہ تھا کہ مسلمان علوم و فنون کے وارث تھے۔ یہی نشاطِ اسلام کا زمانہ […]

سب سے زیادہ کھرب پتی رکھنے والے ممالک کی فہرست

"forbes.com” نے دنیا میں سب سے زیادہ کھرب پتی افراد رکھنے والے ممالک پر تحقیق کی ہے جس کے مطابق امریکہ 607 کھرب پتی افراد کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ اس طرح چائینہ 324 کھرب پتی افراد کے ساتھ دوسری جب کہ جرمنی 114 افراد کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ مذکورہ تحقیق کے […]

10 ستمبر، ڈاکٹر انیس ناگی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر ڈاکٹر انیس ناگی 10ستمبر 1939ء کو شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام ابراہیم ناگی تھا۔ آپ کا خاندانی نام ’’یعقوب علی ناگی‘‘ تھا۔ آپ نے مسلم ہائی اسکول نمبر 2 لاہور سے میٹرک کیا۔ […]