جانیے خراب لکھائی کرنے والوں بارے عجیب و غریب حقیقت

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جن لوگوں کی لکھائی (Handwriting) خراب ہوتی ہے، ان کا دماغ تیز ہوتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق سیکڑوں ایسے لوگوں پر تحقیق کی گئی جن کی لکھائی خراب تھی۔ تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ بیشتر خراب لکھائی […]

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے خلاف سازش جاری

حالیہ حکومت کو ایک سال کا عرصہ ہوچکا۔ کچھ بہت اچھے، کچھ اچھے اورکچھ برے کام سرانجام دیتے ہوئے اس حکومت نے بہت کچھ کردکھایا ہے۔ اب آگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟ مگر الیکشن سے پہلے جو وعدے کیے گئے، مثلاً پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر اور ایک کروڑ نوکریوں کی طرح ’’ایک نصاب، […]

جس کی لاٹھی اس کی بھینس (کہاوت کا پس منظر)

طاقتور ہی کا سب کچھ ہے۔ جب کوئی طاقتور اپنے بَل بوتے پر زبردستی کسی کمزور کا مال اپنے قبضے میں کر لے، تو یہ مثل کہی جاتی ہے۔ اس مثل کے وجود میں آنے کا سبب ایک دلچسپ حکایت ہے جو اس طرح ہے: ’’ایک بار کوئی شخص بازار سے ایک بھینس خرید کر […]

کنٹینر کا ٹائیگر اُستاد سے بھی ڈر گیا

جب سے ریاست وجود میں آئی ہے، اس وقت سے ریاستی اداروں میں کام کرنے والوں نے اپنے حقوق اور مراعات کے لیے یونین یا انجمن بنانے شروع کیے ہیں۔ سب سے پہلے اُنیسویں صدی میں برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں ٹریڈ یونینز بنانے کی ابتدا ہوئی۔ بڑی جدوجہد اور مصیبتیں جھیلنے کے بعد کام […]

1 ستمبر، گرو رام داس کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق چوتھے سکھ گرو ’’گرو رام داس‘‘ یکم ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں انتقال کرگئے۔ آپ سکھوں کے 10گروؤں میں سے چوتھے گرو تھے۔ آپ کو 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا۔ آپ 7 سال تک گرو رہے۔ آپ24 ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور، خطۂ پنجاب میں پیدا […]

کہاوت اور محاورہ میں فرق

کہاوت طے شدہ اور قابلِ حفظ الفاظ میں بیان کردہ ایک ایسا مختصر اور معروف عوامی جملہ ہوتا ہے جس میں دانش، سچائی، اخلاقی تعلیم اور روایتی نقطۂ نظر استعاراتی انداز میں پائے جاتے ہیں اور جو نسل درنسل منتقل ہوتا ہے۔ مثلاً ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ […]