زمین (شعری اصطلاح)

زمین ایک شعری اصطلاح ہے۔ کسی نظم پارے میں قافیے اور ردیف کے مخصوص نظام کو زمین کہتے ہیں۔ مثلاً غالبؔ کی اس غزل کسی کو دے کے دل، کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو نہ ہو جب دل ہی سینے میں، تو پھر منھ میں زباں کیوں ہو کی زمین ’’فغاں کیوں ہو، زباں […]
اسرائیلیات کی مختصر تعریف

حضرتِ یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے تھے۔ ان کی اولاد (بنی اسرائیل) کو اور ان کی روایات کو ’’اسرائیلیات‘‘ کہتے ہیں۔ قرآن کی تفسیر کے دوران میں بعض مفسرین ان روایات کو بھی شامل کرتے ہیں۔ اسی کا نام ’’اسرائیلیات‘‘ ہے۔ گویا اسرائیلیات وہ روایتیں اور واقعات ہیں جو دورانِ تفسیر و توضیح اِدھر […]
شکیرا بارے وہ حقیقت جس سے کم لوگ آگاہ ہیں

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "piterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق، موسیقی کے ایک استاد نے شکیرا (Shakira) کو محض دس سال کی عمر میں اس لیے موسیقی کی کلاس سے نکالا تھا کہ انہیں پہلی بار سنتے ہوئے شکیرا کی آواز اچھی نہیں لگی تھی۔ ویب سائٹ کے مطابق موسیقی کے […]
29 اگست، مائیکل جیکسن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں 29 اگست 1958ء کو پیدا ہوئے ۔ کنگ آف پاپ کے لقب سے پہچانے جانے والے ’’مائیکل‘‘ امریکی موسیقار اور گلوکار تھے۔ موسیقی سے لگاؤ کے باعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننے کی جستجو میں لگ گئے اور امریکی تاریخ کے کامیاب ترین […]