شیرخوار بچہ بازی لے گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر حالیہ شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق ایک شیرخوار بچہ 24 گھنٹے میں تقریباً 200 مرتبہ ہنستا ہے۔ اس کے مقابلہ میں ایک خاتون صرف 62 جب کہ مرد تقریباً 8 مرتبہ ہنستا ہے۔
ہر لفظ اک تلوار ہے

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرۂ خون نہ نکلا لگتا ہے کسی آوارہ منش کا دل ہوگا۔ جو اپنے لیے کچھ بھی بچاکر رکھنے کا قائل نہیں ہوگا۔ جو ملالٹا دیا۔ اگر کسی تاجر پیشہ کا دل چیرا ہوتا، تو یقینا کچھ نہ کچھ ذخیرہ ضرور ملتا۔ دکان […]
ودودیہ ہال (سوات) میں سواتی قوم کا کنونشن

اگست کی چار تاریخ کو ودودیہ ہال سوات میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کنونشن سواتی قوم سے تعلق رکھنے والے مشران نے بلایا تھا۔ یاد رہے کہ ’’سواتی‘‘ کی اصطلاح اُن لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، جو سولہویں صدی میں یوسف زئی قبیلہ کی آمد سے پہلے یہاں کے باسی تھے۔ […]
زیادہ میٹھا کھانے کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

ڈان اردو سروس میں حالیہ ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا نہ صرف ذیابیطس (Sugar) کا مؤجب بن سکتا ہے بلکہ اس سے کینسر بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق:’’سٹی آف ہوپ نیشنل میڈیکل سینٹرنے بتایا ہے کہ جسم میں بلڈ گلوکوز کی سطح میں بہت […]
ایجاز (حسنِ کلام)

کسی موضوع (Content) کو کم سے کم ممکنہ حرفوں میں ادا کرنا "ایجاز” کہلاتا ہے۔ تجربے کا سیدھا سادہ (As it is) اظہار بیان تو ہے، فنی بیان نہیں۔ فنی اور تخلیقی اظہار اپنے اندر رمز و ایما اور کنایہ و علامت کی وہ لافانی قوت رکھتا ہے جو کلام کو قدری ترفع بخشنے کے […]
چراغ تلے اندھیرا (کہاوت کا پس منظر)

منصف حاکم کے قرب میں ظلم ہونا، غیروں کو فائدہ پہنچانا اور اپنوں کو محروم رکھنا۔ اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب ایک چھوٹی سی حکایت اس طرح بیان کی جاتی ہے: ’’ایک سوداگر اپنا مال لے کر فروخت کرنے کے لیے کسی شہر کی طرف جا رہا تھا۔ بادشاہ کے قلعے کے […]