6 اگست، جب ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 6 اگست 1945ء کو امریکہ نے جاپان کے صنعتی شہر ہیروشیما (Hiroshima) پر جنگی تاریخ کا پہلا ایٹم بم گرایا۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ بم کا نام "Little Boy” تھا جس نے تقریباً 1 لاکھ 50 ہزار لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔

مکھیوں سے نجات پانے کا گھریلو ٹوٹکا

گرمی کے موسم میں مکھیوں کی بھرمار ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے حمیرا پتافی اپنی کتاب "786 گھریلو ٹوٹکے” میں لکھتی ہیں: "ایسے میں فرش دھونے کے پانی میں اگر نمک ملایا جائے، تو پھر فرش پر کیڑے اور مکھیاں نہیں بھنبھنائیں گی۔”

موسمیاتی تبدیلی اور ہم

ماہرین کے مطابق ماحولیاتی یا موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان بھی شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ یہ شدید متاثر ہونے والے اولین پانچ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے۔ اس طرح ماہرین کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے علاقے براہِ راست اور بالواسطہ متاثر […]

مرثیہ

مرثیہ عربی لفظ "رثا” سے بنا ہے، جس کے معنی ہیں مرنے والے کی تعریف و توصیف۔ گویا مرثیہ ایسی صنفِ شعر ہے جس میں کسی مرنے والے کا ذکر اور اس کی تعریف، حسرت اور غم کے انداز میں کی جاتی ہے۔ ظاہری ہیئت کے اعتبار سے ابتدا میں مرثیے کی کوئی خاص شکل […]

مانتے ہیں یہ جھیل 52 ہزار سال پرانی ہے؟

"Pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی یہ جھیل "Lonar Lake” کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اسے دنیا کی قدیم ترین جھیلوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق 52 ہزار سال پہلے شہابِ ثاقب ٹھیک اسی […]

آج مَیں خوش ہوں!

کسی صاحب نے سعادت حسن منٹو سے پوچھا: ’’منٹو صاحب، پچھلی مرتبہ جب آپ ملے تھے، تو یہ جان کر بے حد مسرت ہوئی تھی، کہ آپ نے شراب سے توبہ کرلی ہے …… لیکن کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج آپ پھر پیے ہوئے ہیں۔‘‘ منٹو نے جواباً کہا: ’’بجا ارشاد قبلہ! فرق […]