جانیے دُو سَروں والے سانپ کی عجیب و غریب حقیقت

جانتے ہیں کہ جب سانپ دُو سَروں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے، تو اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہوتا ہے؟ جی ہاں، انسٹا گرام پر مشہور اکاؤنٹ "k4knowledge” کے مطابق جب کوئی سانپ ایک کی بجائے دُو سَروں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے، تو دونوں سَروں کا خوراک کے لیے ہر وقت ایک […]
نسائیت سے کیا مراد ہے؟

لکھنوی شاعری کی ان خصوصیات میں جن کے باعث دبستانِ لکھنؤ بدنام ہے نسائیت کو بھی ایک مقام حاصل ہے۔ عورتوں کے مخصوص محاورات و مصطلحات اور نسوانی جذبات و احساسات کو شعر میں شامل کرنا اصطلاح میں نسائیت کہلاتا ہے۔ ریختی میں نسائیت کا عنصر بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ ڈاکٹر ابواللیث صدیقی لکھتے ہیں: […]
چہرے کو جھریوں سے صاف کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

صاف جلد کے لیے آج کل ہزاروں روپیہ خرچ کیے جاتے ہیں، مگر اکثر نتائج تسلی بخش نہیں ہوتے۔ اس حوالہ سے ڈان اردو سروس نے دہی کے فوائد کے حوالہ سے ایک لمبی چوڑی تحقیق چھاپی ہے۔ جس میں ایک فائدہ جلد کو نرم و ملائم بنانے کے حوالہ سے بھی ہے۔ تحقیق کے […]
دورانِ حج ان امور کا خصوصی خیال رکھیں

حج ایک ایسی عبادت ہے جوزندگی میں ایک مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ اگرچہ ایک سے زیادہ مرتبہ حج کی ادائیگی کی ترغیب حضورِ اکرمؐ کی تعلیمات میں واضح طور پر ملتی ہیں۔ چناں چہ حضور اکرمؐ نے ارشاد فرمایا: پے درپے حج وعمرے کیا کرو۔ بے شک یہ دونوں (حج اور عمرہ) فقر […]
24 جولائی، نیر مسعود کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو اسکالر، قلمکار اور اُردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم نیر مسعود 24 جولائی 2017ء کو طویل علالت کے بعد لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔ آپ کے افسانوں کا مجموعہ ’’طاؤس چمن کی مینا‘‘ گذشتہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مجموعہ ہے۔ آپ افسانہ، تحقیق، تنقید […]