یہ ہے دنیا کی خوبصورت ترین شادی

"Pinterest.com” پر دی جانی والی ایک چھوٹی سی پوسٹ میں اوپر کی تصویر میں نظر آنے والا جوڑا دنیا کی خوبصورت ترین شادی کرنے والا جوڑا ہے۔ پوسٹ میں درج ہے کہ ترکی سے تعلق رکھنے والے شادی کے اس جوڑے نے شام کے پناہ گزین کیمپ میں شادی کا ولیمہ رکھا، جہاں تقریباً 4 […]
19 جولائی، منگل پانڈے کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق آزادیِ ہند کے لیے پہلی گولی چلانے والے منگل پانڈے 19 جولائی 1827ء کو مشرقی اتر پردیش کے ضلع بلیا کے گاؤں ’’نگوا‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ ہندوستان کی تحریک آزادی کی عملی طور پرابتدا کرنے اور برطانوی نو آبادیات کو للکارنے والے پہلے شخص تھے۔ آپ کی اولاد اور رشتہ […]
دریائے سوات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایک وقت تھا کہ دریائے سوات کا پانی لوگ ہاضمے اور معدے کی بیماریاں دور کرنے کے لیے استعمال میں لاتے تھے۔ اکثر لوگ مذکورہ پانی بوتلوں یا برتنوں میں اپنے گھر والوں اور دوست احباب کو دینے کے لیے بطورِ تحفہ ساتھ رکھتے تھے۔ یہ پانی ایک طرف برف پگھلنے سے مہو ڈنڈ اور […]
اگر بی آرٹی منصوبہ نہ ہوتا تو……!

پی ٹی آئی حکومت کے کارنامے تو زبان زدِ عام ہیں ہی، لیکن بی آر ٹی پشاور عرف ’’جنگلہ بس سروس‘‘ ایک ایسا مخمصہ ہے جو کہ مستقبل میں ان کے لیے "Tragic flaw” بننے والا ہے۔ اس مہا پُرش کے حوالے سے جو تنقید مارکیٹ میں ’’اِن‘‘ ہے، وہ زیادہ تر اس کے ڈیزائین، […]