دانت کے درد سے چھٹکارا پانے کا آسان سا ٹوٹکا

حکیم شاہجہاں بٹ اپنی مشہور کتاب "پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” میں دانت درد سے چھٹکارا پانے کا ٹوٹکا بیان کرتے ہوئے رقم کرتے ہیں: "دانت میں درد ہو، تو گرم پانی سے تین کُلیاں کریں اور پھر انتہائی ٹھنڈا پانی منھ میں ایک دو منٹ رکھ کر کُلی کریں۔ یہ عمل چار سے چھے […]

کُلال کی سماجی حیثیت

بچپن میں جب ہم کھیتوں، ندیوں، دریا کے کناروں یا نہروں کی سیر کرتے تھے، تو راستے پر کہیں نہ کہیں بکھرے پڑے ٹھیکرے نظر آتے تھے، جو ٹوٹے ہوئے برتنوں کے گلے، پیندے اور ٹکڑے ہوا کرتے تھے۔ برتنوں کے یہ ٹکڑے پہلے گھر کے کوڑے میں پھینکے جاتے تھے، جہاں سے ڈیرانی کھاد […]

مسائل کے پسِ پردہ عوامل

عدالتِ عالیہ کے جج جسٹس گلزار احمد صاحب نے پاکستان میں حالات کے بارے میں انتہائی مایوسی اور دل گرفتگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ معیشت کے بارے میں خبریں سنتے ہیں، تو ڈپریشن میں اضافہ ہوتا ہے اور جب چینل بدل کر کرکٹ کا منظر دیکھتے ہیں، تو مزید مایوسی […]

25 جون، جنگِ کوریا کے آغاز کا دن

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 25 جون 1950ء کو جنگِ کوریا کا آغاز ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس موقع پر شمالی کوریا کی فوجوں نے جنوبی کوریا پر چڑھائی کر ڈالی۔ اس طرح جنگِ کوریا کا آغاز ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے فوجی دستے امریکہ کی زیرِ قیادت جنوبی […]

کیا سوڈان نیا عالمی اکھاڑا بننے جا رہا ہے؟

8 برس قبل مشرق وسطی میں ’’عرب سپرنگ‘ ‘ کے بعد بڑی نمایاں تبدیلی رونما ہوئیں، تاہم وہ مستقل نہیں بن سکیں، لیکن بعض ممالک ان تبدیلیوں کی وجہ سے تباہی کا شکار بھی ہوئے۔ ان میں مملکتِ شام کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ بیرونی عناصر کی وجہ سے شام عالمی طاقتوں کا جنگی […]

فنِ بلاغت

علمِ بیان اور علمِ بدیع فنِ بلاغت کی اہم شاخیں ہیں۔ اس لیے بیان و بدیع سے قبل فنِ بلاغت کی وضاحت ضروری ہے۔ ’’بلاغت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ (ب، ل، غ) ہے۔ 1:۔ المنجد (عربی، اردو) کے مطابق، بَلُغَ (کَرُمَ، یَکرُمُ) بَلُغَ، یَبلُغُ بروزنِ فَعُلَ، یَفعُلُ۔ بَلَاغَتُہ، فصیح و بلیغ […]