مجھے خواہ مخواہ انسان سے گھوڑا بنا رہے ہو

ایک دن جارج برنارڈ شا نے کسی اور مِزاح نگار کو تجویز پیش کی: ’’آؤ ہم دونوں مل کر ایک کتاب لکھیں، تاکہ مِزاح دو آتشہ ہوجائے۔‘‘ اس ادیب نے جواب دیا: ’’مسٹر شا، کہیں گدھے اور گوڑھے کو بھی ایک ساتھ جوڑا جاسکتا ہے؟‘‘ شا نے فوراً جواب دیا، ’’بھئی، اگر یہ تجویز پسند […]

ذہنی دباؤ میں کمی لانے کے لیے چیونگم چبائیں

دنیا اردو سروس کے مطابق چیونگم چبانا ذہنی دباؤ میں کمی لانے کے لیے آسان اور فوری طریقہ ہے۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چیونگم چبانے والے افراد میں عافیت و اطمینان کا احساس زیادہ ہوتا ہے اور دباؤ کم۔ اس کی ایک توجیہہ یہ پیش کی جاتی ہے کہ چیونگم سے ذہن […]

لیلۃ القدر کی تلاش

اس مقام پر یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ لیلۃ القدر کے متعلق یہ وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ وہ کون سی رات ہے؟ نبیؐ نے جو کچھ بتایا ہے، وہ بس یہ ہے کہ وہ رات رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں آتی ہے، یعنی وہ رات اکیسویں ہوسکتی ہے بائیسویں […]

اک تھا بے لباس بادشاہ

شام کے وقت بادشاہ کے شہر میں آنے کا اعلان کیا گیا۔ آگے آگے فوجی بینڈ دھنیں بجاتا چل رہا تھا اردگرد کئی محافظ تھے جن کے درمیان بادشاہ سلامت چل رہے تھے۔ بادشاہ کو اس حال میں دیکھ کر جو شخص بھی ہنستا اسے بے وقوف سمجھا جاتا تھا، لیکن یہ ایسی کیا بات […]

یہ ہے دنیا کا اپنی نوعیت کا مہنگا ترین فوڈ سٹال

معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص نیویارک سٹی میں اِس مخصوص جگہ پر کھڑے ہونے اور خوراکی اشیا بیچنے کے عوض سالانہ 2 لاکھ 89 ہزار ڈالر انتظامیہ کو ادا کرتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے […]

18 مئی، عجائب خانوں کا عالمی دن

18 مئی کو پوری دنیا میں عجائب خانوں (Museum) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بی بی سی اردو سروس لندن کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تعاون سے 1946ء میں قائم ہونے والی دنیا بھر کے عجائب خانوں کی تنظیم "انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم” (International Council of Museums) نے مئی 1977ء […]