معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص نیویارک سٹی میں اِس مخصوص جگہ پر کھڑے ہونے اور خوراکی اشیا بیچنے کے عوض سالانہ 2 لاکھ 89 ہزار ڈالر انتظامیہ کو ادا کرتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے مہنگا فوڈ سٹال ہے۔