یہ ہیں پون چکی کی مدد سے چلنے والی ریل گاڑیاں
جی ہاں، یہ ہیں منفرد ولندیزی ریل گاڑیاں، جن کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام پون چکی (Wind Mill) کی پیدا کردہ بجلی کی مدد سے دوڑتی ہیں۔ معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ولندیزی قوم (Dutch Nation) نے اپنے ریلوے نظام کو پون چکی کی مدد سے […]
14 مئی، مارک زکر برگ کا یومِ پیدائش
معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 14 مئی 1984ء کو مارک زکربرگ (Mark Zuckerberg) پیدا ہوئے۔ مارک زکر برگ ایک امریکی کمپیوٹر پروگرامر ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ایک بزنس مین ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ "فیس بک” (Facebook.com) کے بانی ہیں۔
یہ بندۂ کمینہ ہمسایۂ خدا ہے
مرزا غالبؔ اپنے آخری ایام میں حکیم محمود خان کے دیوان خانے کے قریب مسجد کے پیچھے رہنے لگے۔ ایک دن کسی ایک محفل میں مرزا صاحب سے دریافت کیا: ’’حضرت، مکان کہاں ہے؟‘‘ مرزا صاحب نے فی البدیہہ یہ شعر ان کی نذر کر دیا: مسجد کے زیرِ سایہ ایک گھر بنا لیا ہے […]
حمل کے آخری دن اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے روزہ کا حکم
حنفی، حنبلی، شافعی اور مالکی مکاتب کے مطابق اگر کسی حاملہ عورت یا بچے کو دودھ پلانے والی ماں کو اپنی یا اپنے بچے کی صحت کے حوالے سے خطرہ دامن گیر ہو، تو اس کا روزہ رکھنا جائز تو ہے، البتہ وہ چاہے، تو اس سے اجتناب کرسکتی ہے۔ اگر وہ روزہ نہ رکھنے […]
شاہِ سوات سید اکبر شاہ کا مختصر تعارف
تحریر کے آغاز میں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس کا مقصد سوات کے حکمران رہنے والی دو شخصیات سید اکبر شاہ اور اُن کے فرزند سید مبارک شاہ کے بارے میں قارئین کو مختصر معلومات فراہم کرنا ہے۔ دیگر اُمور جیسا کہ اُن کی طرزِ حکومت، خوبیاں اور خامیاں، اُن کی حکومت کی […]