بار کوڈ سکینر بارے جانئے اک دلچسپ حقیقت

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق بار کوڈ سکینر (Bar Code Scanner) کے حوالے سے عام تأثر یہ پایا جاتا ہے کہ سکینر بار کوڈ کے "کالے بارز” (Black Bars) کو ریڈ کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں ہے۔ سکینر صرف "سفید بارز” (White Bars) کو ہی سکین کرتے […]

سعداللہ جان برقؔ کی واہیات

پچھلے دنوں مَیں اور روح الامین نایابؔ صرف اور صرف چند کتابوں کی غرض سے پشاور گئے۔ اکادمی ادبیات پشاور اور پھر یونیورسٹی بک ایجنسی سے چند ایک کتب خریدیں۔ پھر ہم محلہ جنگی آئے جہاں ایازاللہ ترکذئی جیسے شہداور گھی کے گھڑے اپنے پبلشنگ ادارے ’’اعراف پرنٹنگ‘‘ میں کتابیں چھاپنے کے ساتھ ساتھ محبتیں […]

مخالفین کے لیے "فلائی جیل” تجویز کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ کے پی

(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان نے سوات میں اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’میں ایک بااختیار وزیر اعلیٰ ہوں اور اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوں۔ فی الحال کابینہ میں ردوبدل کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ضرورت پڑنے پر فیصلہ کرسکتے ہیں۔‘‘ انہوں نے […]

فلاپ فلم

ایک بار پھر سینما ہال کھچا کھچ بھرا ہے اور شائقین بڑے انہماک سے فلم دیکھنے میں مصروف ہیں۔ حیرت انگیز طور پر اس بار مگر’’انٹرول‘‘ سے پہلے پہلے ہی دیکھنے والوں کی ہمت جواب دے چکی ہے۔ فلم اختتام تک چلے گی بھی یا نہیں؟ اس کے لیے تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا۔ بہرحال […]

28 اپریل، آغا حشر کاشمیری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آغا محمد حشر ابن آغا غنی شاہ 28 اپریل 1935ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ آپ 3اپریل 1879ء کو بنارس میں پیدا ہوئے۔ آپ کی تعلیم و تربیت بنارس ہی میں ہوئی۔ آپ کے والد چوں کہ مذہبی معاملات میں قدامت پسند تھے۔ اس لیے آغا حشر ابتدا میں انگریزی تعلیم […]