معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق بار کوڈ سکینر (Bar Code Scanner) کے حوالے سے عام تأثر یہ پایا جاتا ہے کہ سکینر بار کوڈ کے "کالے بارز” (Black Bars) کو ریڈ کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں ہے۔ سکینر صرف "سفید بارز” (White Bars) کو ہی سکین کرتے ہیں اور کالے بارز، سکیننگ سے رہ جاتے ہیں۔