ضلع بونیر کا مختصر تعارف

پاکستان کا شمالی صوبہ خیبر پختونخوا اپنی قدیم تاریخی عظمت اور دورِ جدید میں قومی اور بین الاقوامی لحاظ سے اہم پٹی ہے، جس کے مغرب میں افغانستان، مشرق میں پنجاب اور کشمیر جب کہ جنوب کی جانب صوبہ بلوچستان واقع ہیں۔ اس صوبہ کو شمال اور مغربی جانب کوہِ ہندوکُش اور جنوب کی جانب […]

خلافت اور ملوکیت میں فرق

خلافتِ راشدہ کا بہترین دور گزر چکا تھا۔ قبائلی عصبیت پر مبنی دورِ ملوکیت کے دوران میں ہر قسم کی افراط وتفریط اور شخصی حکمرانی کے نتائج برگ و بار لاچکے تھے۔ امیرِ معاویہؓ سے لے کر یزید بن معاویہ، مروان بن حکم اور عبدالملک بن مروان سے لے کر ولید بن عبدالملک اور سلیمان […]

26 اپریل، ڈاکٹر اَسرار احمد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز عالمِ دین ڈاکٹر اسرار احمد 26 اپریل 1932ء کو بھارت کے ضلع ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرۂ اثر رکھتے تھے۔ آپ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظامِ خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ تنظیم اسلامی کا مرکزی ہیڈکوارٹر […]

سول سروس سٹرکچر میں ریفارم کا آغاز

کل قومی اخبار ’’دی نیوز‘‘ نے انصار عباسی کی سٹوری "Plan out to wrap up superior services.” شائع کی تھی۔ مجھے یہ خبر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ کچھ دن پہلے اسی موضوع پر لکھا تھا کہ صدارتی نظام ہو یا پارلیمانی، ہم اس وقت تک ملک میں واضح تبدیلیاں نہیں دیکھ سکتے جب تک […]