مثال قائم کرنے والے دو معذور چائینیز دوست

یہ ہیں چائینہ کے وہ دو معذور دوست جنہوں نے ہزاروں درخت پودے لگا کر پوری دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” چائینہ کے ان دو معذور دوستوں نے 10 ہزار پودے لگا کر مثال قائم کر دی۔ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

شاعری قوم کی کون سی خدمت ہے؟

خدا گواہ ہے کہ جب بھی کسی کی نثر کی کتاب دیکھتا ہوں، خواہ وہ جیسی بھی ہو اور جس موضوع پہ بھی ہو، خوش ہوجاتا ہوں اور پھر اتنا ہی بلکہ اس سے بھی زیادہ خفا اُس وقت ہوتا ہوں جب کسی کی شاعری کی کتاب دیکھتا ہوں۔ پڑھنے کا تو سوال ہی پیدا […]

17 اپریل، مشہور کرکٹر مورلی دھرن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق کرکٹ کے میدان کا مشہور کھلاڑی مورلی دھرن (Murli Dharan) سترہ اپریل 1972ء کو کینڈی سری لنکا میں پیدا ہوئے۔ مورلی سری لنکا کا سابق کرکٹر ہے جسے ٹیسٹ کرکٹ کے میدان کا سب سے مشہور کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ انہوں نے 2010ء کو کرکٹ کے کھیل سے کنارہ کشی اختیار […]

سطحیت کا روگ

ایک لکھاری کے لیے یہ بات بہت اہم ہوتی ہے کہ وہ اپنی تحریر میں جن لوگوں کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، ان کی سطح پر جا کر الفاظ و تراکیب کا انتخاب کرے، تاکہ مدعا ان تک احسن طریقے سے پہنچائی جا سکے، لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ بسا اوقات ایسی کوشش میں […]

1858ء کا سوات

500 سال قبل یوسف زئی قبیلہ ملک احمد خان، شیخ ملیؒ اور دیگر اکابرین کی سرکردگی میں افغانستان سے ہجرت کرکے پہلے پشاور اور بعد ازاں 17 سال کی جد و جہد کے بعد مردان ڈویژن، ملاکنڈ ڈویژن، چارسدہ اور باجوڑ کو فتح کرتے ہوئے موجودہ علاقوں میں حکومت کرنے لگا۔ بعض علاقے مثلاً چارسدہ […]