کیل مہاسے دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

چاہے وہ خواتین ہوں یا مرد حضرات، ہر کوئی اپنے چہرے پر پڑنے والے کیل مہاسوں سے پریشان ہے۔ اس حوالہ سے ایک انگریزی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق کیل مہاسوں کے لیے لہسن سے بہتر کوئی گھریلو ٹوٹکا نہیں۔ لہسن کے ایک جوے کو لیں اور اسے کسی بھی کیل یا مہاسے […]
ٹماٹر، ہائی بلڈ پریشر کا غذائی علاج

حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” کے صفحہ نمبر 135 پر ہائی بلڈ پریشر (High Blood Pressure) کے علاج کے طور پر لکھتے ہیں: "ٹماٹر کھانے سے خون کا دباؤ معمول پر آتا ہے۔”
روغانےؔ بابا کے ساتھ خصوصی نشست

روغانےؔ بابا سوات میں پشتو زبان کے معروف شاعر ہیں۔ وہ کئی کتابوں کے خالق ہیں۔ شاعری میں انہوں نے غزل، چاربیتہ وغیرہ میں طبع آزمائی کی ہے لیکن قطعہ پر انہیں بہت مہارت حاصل ہے۔ اُن سے پچھلے دنوں ہماری خصوصی ملاقات ہوئی جس کا احوال حسب ذیل ہے: ہم نے ان سے علیک […]
14 اپریل، جب ٹائی ٹینک تباہ ہوا

14 اپریل 1912ء کو برطانوی بحری جہاز "ٹائی ٹینک” برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ٹائی ٹینک ایک مشہور برطانوی مسافر بحری جہاز تھا، جو اپنے پہلے ہی سفر کے دوران میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد […]
خونی انقلاب آخری آپشن ہوگا

جو حالات بنتے چلے جا رہے ہیں، وہ انقلاب کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں۔ پرسوں ایک مشر کے ساتھ اسی بات پر گفتگو ہو رہی تھی۔ ہم نے یہی بات کی کہ پاکستان سمیت تمام معاشروں میں انقلاب کی راہ میں مڈل کلاس ہی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ مڈل کلاس دنیا جہاں کے […]