مَیں تو کھیر کھانے آیا تھا

گئے وقتوں کی ایک کہانی ملاحظہ ہو! کہتے ہیں کہ ایک ملک کا بادشاہ چل بسا۔ پھر کیا تھا، بس بادشاہی کے لیے پورے ملک میں تماشا لگ گیا۔ عنانِ حکمرانی ہاتھ میں لینے کے ڈھیر سارے آرزومند قصرِ شاہی میں قدم رنجہ فرمانے کے لیے تگ ودو میں لگ گئے۔ اس تماشے نے جب […]

غصے کی سائنس

جسم میں مختلف کیمیائی مادے جذبات کو تحریک دینے کا سبب ہیں جن سے مزاج اور شخصیت ترتیب پاتی ہے۔ محققین کے مطابق ہر جذبہ کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے۔ غصہ بھی کیمیائی رد و بدل سے پیدا ہوتا ہے۔ مثلاً نیند پوری نہیں ہوئی، کھانا نہیں کھایا، ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا […]

بلیک باکس (تبصرہ)

استادِ گرامی شجاعت علی راہیؔ صاحب اپنے ممتاز ہم عصر ادیبوں اور شاعروں میں ایک قد آور ادبی شخصیت ہیں۔ منفرد لہجے کے قادرالکلام شاعر اور صاحبِ اسلوب نثرنگار ہیں۔ موجودہ دور میں انہوں نے بچوں کے لیے جو اعلیٰ منظوم و منثور ادب تخلیق کیا ہے، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ حال ہی […]

9 اپریل، جب پہلی انسانی آواز ریکارڈ کی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 9 اپریل 1860ء کو پہلی انسان آواز ریکارڈ کی گئی۔ ویب سائٹ کے مطابق فرانس کے "douard-Lon Scott de Martinville” نے سب سے پہلے اوپر درج شدہ تاریخ کو اپنی ہی آواز ایک مشین "Phonautograph”کی مدد سے ریکارڈ کی۔ اس موقع پر موصوف نے فرانس کا […]