کرِکشَن، دنیائے ادب کی نئی اصطلاح
یہاں لفظ ’’کرکشن‘‘ کا مطلب ’’کَرِکشَن‘‘ (Correction) یعنی "اصلاح” نہیں بلکہ یہ لفظ ’’کرِکشَن‘‘ انگریزی زبان کے "کریٹی سِزم” (criticism) اور "فکشن” (Fiction) دونوں کے ملاپ سے وجود میں آیا ہے، یعنی "ایک وجود میں دو ہم معنی ایسے لفظوں کا ملاپ جس سے ایک نیا لفظ وجود میں آجائے، جو معنی بھی دے۔ میں […]
سوئے امریکہ (مارٹن لودر جونیئر کے شہر میں)
فلوریڈا ملبورن میں ہمارے دن گزرتے گئے اور فلوریڈا ٹوڈے میں صحافتی سرگرمیوں میں اپنا حصہ ڈالتے رہے۔ ساتھ وہاں کے ماحول میں بہت کچھ سیکھتے بھی گئے۔ امریکہ کی صحافت ہماری ملکی صحافت سے بالکل مختلف ہے۔ وہاں کی زیادہ ترریاستوں میں لوکل اور سٹیزن جرنلزم کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ سٹیٹ میں رہنے […]
سہلِ ممتنع (شعری اصطلاح)
سہلِ ممتنع (Inimitably Easy) شعری اظہار کی اصطلاح ہے۔ ایک ایسا شعر جو اس قدر آسان لفظوں میں ادا ہوجائے کہ اس کے آگے مزید سلاست کی گنجائش نہ ہو ’’سہلِ ممتنع‘‘ کہلاتا ہے۔مثلاً مومن خاں مومنؔ کا شعر تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یا میرؔ کا یہ شعر […]
مولانا حسرتؔ موہانی کی بیک وقت چار گدھوں پر سواری
مولانا حسرت موہانی نے جب بھوک ہڑتال کی، تو پولیس انہیں گرفتار کرنے آئی۔ مولانا بھی ایک طبیعت کے لیڈر تھے، انہوں نے کہا: ’’مَیں اپنی گرفتاری میں تم کو کیوں مدد دوں؟ مَیں تو نہیں چلتا، تمہیں غرض ہو، تو لے چلو۔‘‘ چناں چہ چار پولیس والے انہیں اٹھا کر موٹر تک لے گئے۔ […]
7 اپریل، ہنری فورڈ کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7 اپریل 1947ء کو ہنری فورڈ (Henry Ford)انتقال کرگئے۔ آپ امریکہ کے مشہور بزنس مین اور ’’فورڈ موٹر کمپنی ‘‘ کے بانی تھے۔
جانتے ہیں دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے؟
برطانوی پاؤنڈ دنیا کی سب سے پرانی کرنسی ہے، جو 12 سو سال سے رائج ہے۔ "weforum.org” کے مطابق پاؤنڈ 775 عیسوی سے کرنسی کا یونٹ چلا آ رہا ہے۔ لفظ پاؤنڈ دراصل لاطینی زبان کے لفظ "poundus” سے لیا گیا ہے، جس کے معنی "وزن” کے ہیں۔