جانتے ہیں دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے؟

برطانوی پاؤنڈ دنیا کی سب سے پرانی کرنسی ہے، جو 12 سو سال سے رائج ہے۔
"weforum.org” کے مطابق پاؤنڈ 775 عیسوی سے کرنسی کا یونٹ چلا آ رہا ہے۔ لفظ پاؤنڈ دراصل لاطینی زبان کے لفظ "poundus” سے لیا گیا ہے، جس کے معنی "وزن” کے ہیں۔