سیدو شریف ائیرپورٹ کی بندش سے علاقہ پر اثر (خصوصی رپورٹ)
سیاحتی مقام وادئی سوات کا واحد "سیدو شریف ائیرپورٹ” پچھلے 20 سال عام پروازوں کے لیے بند ہے، جس کے باعث سیاحوں اور بیرونِ ملک مقیم افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس ائیرپورٹ کی بندش کے باعث سوات کی سیاحت بُری طرح متاثر ہے۔ پی آئی اے سوات دفتر کی چھے ماہ میں […]
محاکات (شعری اصطلاح)
محاکات (Picturesque Imagery) ایک شعری اصطلاح ہے۔ ’’تصویر‘‘ رنگ و نقش کی دنیا میں اور ’’محاکات‘‘ صوت و حرف کے جہاں میں ایک ہی نوع کی چیزیں ہیں۔ کسی چیز، حالت یا کیفیت کا اس طرح بیان کہ اس کی تصویر سننے پڑھنے والے کی آنکھوں میں پھر جائے ’’محاکات‘‘ ہے۔ مصور بھی بعض اوقات […]
4 اپریل، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
یوں تو بدقسمتی سے مملکتِ خداداد پاکستان میں سیاہ دنوں کی فہرست کافی لمبی ہے لیکن 4 اپریل کو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دِن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 4 اپریل 1979ء کو ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان کی موت کی سزا پر عمل درآمد […]
یہ تذکیر و تانیث کا دردِ سر
تحریر: مبشر علی زیدی (واشنگٹن) وائس آف امریکہ کے واشنگٹن آفس میں جمعرات کو حلیم کی دعوت ہوئی۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ آج ہم نے حلیم کھایا۔ کچھ نے کہا، حلیم کھائی۔ کراچی اور پنجاب کے صحافیوں میں خوب بحث ہوئی۔ ایک صاحب کا تعلق نہ کراچی سے تھا اور نہ پنجاب سے۔ انھوں […]
امپائرز کی انگلیاں دانتوں میں پھنس گئیں
کھیل جاری تھا اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھتا جا رہا تھا۔ ٹاس جس ٹیم نے جیتا تھا وہ خاموشی سے بیٹنگ کر رہی تھی۔ آہستہ ہی سہی لیکن سکور بڑھ رہا تھا۔ تماشائیوں میں اگر چہ جوش نہیں تھا، لیکن وہ کچھ زیادہ بے دل بھی نہیں تھے اور میدان خالی بھی نہیں پڑا […]